TEVTA-Khyber Pakhtunkhwa
روزگار کے یقینی مواقع

 KP-TEVTA  اور ایک معروف بسکٹ بنانے والی کمپنی کے باہمی اشتراک سے خوراک کی صنعت سے وابستہ ہنر کے فروغ کے لیے تین ماہ کے مختلف تربیتی کورسز کا آغاز کر رہا ہے۔. داخلہ فارم www.kptevta.gov.pk سے ، کریں.۔

مکمل تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے اخباری اشتہار پر کلک/ڈاؤن لوڈ کریں۔